عموم و خصوص

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عام اور خاص۔ "جن میں عموم و خصوص کی نسبت پائی جاتی ہے۔"      ( ١٩٤٠ء، اسفار اربعہ (ترجمہ)، ٨٥٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عموم' کے بعد 'و' بطور حرف عطف کے ساتھ عربی ہی سے مشتق اسم 'خصوص' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٩٠ء کو "سیرۃ النعمان" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - عام اور خاص۔ "جن میں عموم و خصوص کی نسبت پائی جاتی ہے۔"      ( ١٩٤٠ء، اسفار اربعہ (ترجمہ)، ٨٥٣ )

جنس: مذکر